Memorisation (July 2026)
| Hadith / حديث | ||||
| عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ | ||||
| سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: دو کلمے ایسے ہیں جو رحمان کو بہت پسند ہیں، زبان پر بڑے ہلکے پھلکے (لیکن قیامت کے دن) ترازو میں بہت بھاری ہوں گے۔ وہ یہ ہیں: (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم) ”پاک ہے اللہ اپنی حمد کے ساتھ ، پاک ہے اللہ جو بہت عظمت والا ہے۔“
|
||||
| “Two phrases which are dear to the Compassionate One and are light on the tongue but heavy in the scale are: “How perfect Allah is and I praise Him; and How perfect Allah is the Most Great.”
(Hadith: Kitab ut-Tawhid – Sahih al-Bukhari # 7563)
|
