Memorisation – Hadith & Dua (Aug 2026)

Memorisation – Hadith & Dua (Aug 2026) Hadith / حديث قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ حَقُّ الْمُسْلِمِ عَلَى الْمُسْلِمِ خَمْسٌ رَدُّ السَّلَامِ وَعِيَادَةُ الْمَرِيضِ وَاتِّبَاعُ الْجَنَائِزِ وَإِجَابَةُ الدَّعْوَةِ وَتَشْمِيتُ الْعَاطِسِ حضرت ابو ہریرہ ؓ  سے روایت ہے،انھوں نے کہا:میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئےسنا:’’مسلمان کے مسلمان پر پانچ حق ہیں:سلام کاجواب دینا، مریض کی عیادت کرنا، جنازے میں شریک ہونا، دعوت کا قبول کرنا اور چھینکنے والے کو دعا دینا۔‘‘   Abu Hurairah (ra) reported:  Messenger of Allah (ﷺ) said, “A believer owes another believer five rights: responding to greetings, visiting him in illness, following his funeral, accepting his invitation, and saying ‘Yarhamuk-Allah (May Allah have mercy on you),’ when he says ‘Al-hamdu lillah (Praise be to Allah)’ after sneezing”. [Kitab al-Janaiz, Sahih al-Bukhari # 1240].   Dua / دعاء مَنْ قَالَ حِينَ يَسْمَعُ الْمُؤَذِّنَ أَشْهَدُ أَنْ لاَ إِلَهَ إِلاَّ اللَّهُ وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ رَضِيتُ بِاللَّهِ رَبًّا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولاً وَبِالإِسْلاَمِ دِينًا ‏.‏ غُفِرَ لَهُ ذَنْبُهُ ‏” آپﷺ نے فرمایا: ’’جس نے مؤذن کی آواز سنتے ہوئے یہ کہا:’’میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔’’اور محمدﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں۔‘‘’’میں اللہ کے رب ہونے پر اور محمدﷺ کے رسول ہونے پر اور اسلام کے دین ہونے پر راضی ہوں۔‘‘ تو اس کے گناہ بخش دیے جائیں گے۔‘‘ Sa’d b. Abu Waqqas (ra) reported: The Messenger of Allah (ﷺ) said: If anyone says on hearing the Mu’adhdhin: I testify that there is no god but Allah alone. Who has no partner, and that Muhammad is His servant and His Messenger, (and that) I am satisfied with Allah as my Lord, with Muhammad as Messenger. and with Islam as din (code of life), his sins would be forgiven. (Sahih Muslim, Kitab-as-Salah # 386)   Download PDF

Memorisation (July 2026)

Memorisation (July 2026) Hadith / حديث عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَلِمَتَانِ حَبِيبَتَانِ إِلَى الرَّحْمَنِ خَفِيفَتَانِ عَلَى اللِّسَانِ ثَقِيلَتَانِ فِي الْمِيزَانِ سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: دو کلمے ایسے ہیں جو رحمان کو بہت پسند ہیں، زبان پر بڑے ہلکے پھلکے (لیکن قیامت کے دن) ترازو میں بہت بھاری ہوں گے۔ وہ یہ ہیں: (سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم) ”پاک ہے اللہ اپنی حمد کے ساتھ ، پاک ہے اللہ جو بہت عظمت والا ہے۔“   “Two phrases which are dear to the Compassionate One and are light on the tongue but heavy in the scale are: “How perfect Allah is and I praise Him; and How perfect Allah is the Most Great.” (Hadith: Kitab ut-Tawhid – Sahih al-Bukhari # 7563)   Dua / دعاء بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ، وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ* ”اﷲ کے نام سے، وہ ذات کہ اس کے نام سے کوئی چیز زمین میں ہو یا آسمان میں، نقصان نہیں دے سکتی اور وہ خوب سنتا ہے اور خوب جانتا ہے۔* In the Name of Allah, Who with His Name nothing can cause harm in the earth nor in the heavens, and He is the All-Hearing, the All-Knowing*   Hadith: Abu Dawud # 5088, Al-Tirmidhi # 3388, Ibn Majah # 3869, al-Nasaa’I # 10178 *To be recited three times

Call WhatsApp